Sale!

گائے کا خالص دیسی گھی

1,800.00

+ Free Shipping

 

،دیسی گھی کی افادیت و غذائیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا 

انسانی جسم میں دیسی گھی کے فوائد کو جھٹلایا نہیں جا سکتا،

دیسی غذائیں صحت و تندرست رہنے کے لئے بےحد  ضروری ہیں

اس لئے ان پروڈاکٹس کو آپ کے گھر کی دہلیز تک پہچانے کی سہولت پر کام جاری رہتا ہے

تاکہ معاشرے میں دیسی اور اورگینک غذا کو پرموٹ کیا جاسکے

اور ان کی افادیت سے آگاہ کیا جائے۔

Category:

یہ گھی مکمل دیسی طریقے سے تیار کیاجاتا ہے جس میں باقاعدہ صرف گائے کا دودھ استعمال کیا جاتا ہے، بھینس کا دودھ مکس نہیں کیا جاتا

یہ دیسی گھی اس گائے کے دودھ سے بنایا جاتاہے جن سے اضافی دودھ حاصل کرنے کے لیے ٹیکہ نہیں لگایا جاتا اور ونڈا کھانے والی گائے کا دودھ بھی استعمال نہیں کیا جاتا

مکتب گائے کا دیسی گھی مکمل دیسی طریقہ یعنی گائے کے دودھ کو جاگ لگا کر دہی بنائی جاتی ہے اور پھر دہی سے مکھن نکال کر گھی بنایا جاتا ہے

جبکہ بازار کے دیسی گھی کریم نکال کر بنائے جاتے ہیں اوراس میں عام گھی کی مکسینگ کے ساتھ ساتھ ملاوٹ کی جاتی ہے اور کریم والے گھی میں ملاوٹ کے کثیر امکان ہوتے ہیں۔اس لئے ان کا استعمال صحت کے لئے مفید ثابت نہیں ہوپاتا

اس لئے ہمیشہ معیار کو ترجیح دیں

ان تمام تر خصوصیات کے باوجود یہ گھر کا بنا ہوا خالص دیسی گھی انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہے،یقینا آپ ہمارے اس مخلصانہ اقدام کا اکرام فرمائیں گے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گائے کا خالص دیسی گھی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart