Sale!

بھینس کا خالص دیسی گھی

1,800.00

+ Free Shipping
دیسی گھی ہماری گھریلو روایات کا لازم و ملزوم حصہ ہے
دیسی گھی کی افادیت و غذائیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، انسانی جسم میں دیسی گھی کے فوائد کو جھٹلایا نہیں جا سکتا
دیسی غذائیں صحت و تندرست رہنے کے لئے بےحد  ضروری ہیں اس لئے  ان پروڈاکٹس کو آپ کے گھر کی دہلیز تک پہچانے کی سہولت پر کام جاری رہتا ہے تاکہ معاشرے میں دیسی اور اورگینک غذا کو پرموٹ کیا جاسکے  
Category:
بھینس کے دودھ سے گھریلو طریقہ کے مطابق تیار کردہ چاٹی کا اعلی کوالٹی خالص دیسی گھی
یہ دیسی گھی اور بازاری دیسی گھی کے فرق پر بحث کرنا یہاں ایک اہم نکتہ ہے
☝️بازار کا دیسی گھی عموما ملاوٹ اور بااعتماد نہیں ہوتا
جبکہ ہماری ٹیم اسے اپنی مکمل نگرانی میں تیار کرواتی ہے
☝️حفضان صحت کے اصولوں پر پابندی سے عمل کیا جاتا ہے
یہ دیسی گھی مکمل دیسی طریقے سے تیار کیاجاتا ہے جس میں باقاعدہ صرف بھینس کا دودھ استعمال کیا جاتا ہے، کسی اور جانور کا دودھ مکس نہیں کیا جاتا
یہ بھینس کا دیسی گھی مکمل دیسی طریقہ یعنی بھینس کے دودھ کو جاگ لگا کر دہی بنائی جاتی ہے اور پھر دہی سے مکھن نکال کر گھی بنایا جاتا ہے
جبکہ بازار کے دیسی گھی کریم نکال کر بنائے جاتے ہیں اوراس میں عام گھی کی مکسینگ کے ساتھ ساتھ کیمیکلز کی ملاوٹ بھی کی جاتی ہے، یاد رکھیں کریم والے گھی میں ملاوٹ کے کثیر امکان ہوتے ہیں، اس لئے ان کا استعمال صحت کے لئے مفید ثابت نہیں ہوپاتا
نوٹ: جو گھی صرف کریم سے حاصل کیا جاتا ہے اس گھی کا رنگ سفید ہوتا ہے جبکہ جو بھینس کا گھی دودھ کو جاگ لگا کر دیسی طریقہ سے حاصل کیا جاتا ہے اس گھی کا رنگ ہلکا پیلا ہوتا ہے
،اس لئے ہمیشہ معیار کو ترجیح دیں، دیسی کھائیں، صحت مند رہیں
ان تمام تر خصوصیات کے باوجود  گھر کا بنا ہوا خالص دیسی گھی انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہے
یقینا آپ ہمارے اس مخلصانہ اقدام کا اکرام فرمائیں گے
 
گھر کا بنا خالص بھینس کا دیسی گھی
قیمت
آدھا کلو 1800 روپے
ایک کلو گرام 1900 روپے
ڈلیوری چارجز 100 روپے لاگو ہونگے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بھینس کا خالص دیسی گھی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart