Sale!

موسم بہار کا خالص دیسی شہد

1,300.00

+ Free Shipping

Neque porro quisquam est, qui dolore ipsum quia dolor sit amet, consectetur adipisci velit, sed quia non incidunt lores ta porro ame. numquam eius modi tempora incidunt lores ta porro ame.

Category:

 

جو مکھی جنگلی شہد درختوں پر بناتی ہے اس سے موسم بہار کا یہ شہد افادیت، غذائیت اور میعار میں زیادہ بہتر ہوتا ہے، کیونکہ جنگلی شہد وقت سے پہلے اتار لیے جانے کے باعث  اکثر کچا رہ جاتا ہے، مگر موسم بہار کا شہد چونکہ ہماری نگرانی میں دیسی طریقہ سے مکھی تیار کرتی ہے، اس لیے جب یہ مکمل طور پر تیار ہوجاتا ہے تو ہماری ٹیم اسکو تحقیق، جانچ پڑتال اور تسلی  کے بعد احتیاط سے نکال لیتی ہے
یہ شہد حقیقت میں چینی کا بہترین نعم البدل ہے جو سستا ہونے کے ساتھ ساتھ مفید اور حیات بخش بھی ہے
اگر آپ انتہائی کم قیمت میں اعلیٰ میعار کا شہد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ شہد آپ کا بہترین انتخاب ہے
بازاری شہد کے مقابلے میں ہمارا موسم بہار کا شہد بالکل خالص، دیسی، اورکیمیکلز سے پاک ہونے کے ساتھ ساتھ قیمت میں انتہائی سستا اور میعار کے لحاظ سے بہت اعلیٰ ہے
یاد رکھیں سنت کے مطابق ہماری ہر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں قابل واپسی ہے ، کیوں کہ ہم منافع پر نہیں آپ کی تسلی پر یقین رکھتے ہیں
ابھی اپنا مکمل ایڈریس بھیج کے آرڈر کریں
پاکستان کے ہر شہر اور گاؤں میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے، ڈلیوری چارجز 100 روپے لاگو ہونگے
فوائد
یہ شہد حقیقت میں چینی کا بہترین نعم البدل ہے جو سستا ہونے کے ساتھ ساتھ مفید اور حیات بخش بھی ہے
 شہد کا استعمال کسی بھی صورت میں صحت افزا اور فائدہ مند ہے چاہے آپ اسے چائے میں استعمال کریں ، ناشتے میں پراٹھے پر لگا کر کھائیں ،مکھن کے ساتھ  لطف اندوز ہوں ٹھنڈےاور گرم دودھ یا پانی میں گھول کر استعمال کریں، جوسز یا شیک کے ساتھ استعمال کریں یا اور کسی طریقے سے خوراک کا حصہ بنائیں
قدرت کا یہ بے بدل عطیہ ہر صورت میں خوبیوں، فوائد اور صحت پر مثبت اثرات سے مالا مال 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “موسم بہار کا خالص دیسی شہد”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart